ترک سفارتی ذرائع کے مطابق، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکی
اور اسرائیل کے درمیان دو طرفہ سفارتی تعلقات
کی بحالی کے لئے اسرائیل سے ایک باضابطہ معافی اور متاثرین کے لئے معاوضے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی محاصرہ اٹھا نے
کی شرط عائد کی ہے
Saturday, December 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment