• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    تحریک انتفاضہ : اسرائیلی دہشت گردی میں اب تک 129 فلسطینی شہید، 15 ہزار زخمی



    سوموار کے روز فلسطینی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر کے بعد سے قابض اسرائیلی فوج نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں 129 نہتے  فلسطینی شہید اور 15 ہزار سے زائد  زخمی کر دئیے  ہیں۔ شہداء میں 6 خواتین اور 26 بچے بھی شامل ہیں




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک انتفاضہ : اسرائیلی دہشت گردی میں اب تک 129 فلسطینی شہید، 15 ہزار زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top