• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    ویزوں کے متعلق امریکی قانون جوہری معاہدے کے خلاف ورزی ہے : ایران


    ایران کے  نائب وزیر  خارجہ  عباس عراقجی نے کہا ہے کہ   ایران سے امریکہ جانے والےسیاحوں کے لیے ویزوں کی پاپندی     سائنسی ، اقتصادی ، سیاسی  اور ثقافتی  تبادلے پر اثرانداز ہوسکتی ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ  اس قسم کا قانون   جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ویزوں کے متعلق امریکی قانون جوہری معاہدے کے خلاف ورزی ہے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top