خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی)نے جنوبی عراق میں قطری شہریوں
کی ایک بڑی تعداد کے اغوا کے مسئلہ سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اور اس شرمناک عمل
کوبین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی کھلی
خلاف ورزی تصور کیا ہے۔
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment