• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    بحرین کے وزیر اعظم کا ولی عہد کے بیٹے عیسی بن سلمان کا استقبال ۔


    آج صبح  بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے  ولی عہد کے بیٹے عیسی بن سلمان کا  برطانوی نیوی کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے  کے اعزاز میں منعقد تقریب میں  استقبال کیا ، اس دوراں  بحرین کے وزیر اعظم نے بات کرتے ہوے کہا کہ عیسی بن سلمان کی کامیابی ہمارے لیے فخر کی بات ہے ۔





    لنک
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے وزیر اعظم کا ولی عہد کے بیٹے عیسی بن سلمان کا استقبال ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top