• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 23, 2015

    لبنان میں شامی نومولود بچوں کی خرید وفروخت ۔


    شامی ڈاکٹروں کے کیپٹن عبدالقادر حسن نے  منگل کے روز کہا ہے کہ  لبنان میں شامی  نومولود بچوں کے پیدا ہوتے ہی  انہیں فروخت کرنے والے تین ڈاکٹروں( ماہر امراض نسواں ، ماہر امراض  اطفال ، ماہر عام امراض )   پر پاپندی عائد کردی ہے ،  انہیں  مریضوں کی دیکھ بال کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔ 




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنان میں شامی نومولود بچوں کی خرید وفروخت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top