• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    عراق: داعش کے ٹھکانوں پر بمباری 20 افراد ہلاک


    عراق کے شمالی شہر موصل میں 'داعش' کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق حملے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہےدونوں فضائی حملے دس منٹ کے وقفے سے کیے گئے جن میں داعش کے مقامی رہنما اور ان کے بیٹے کو نشانہ بنایا گیا تھے
    اس موقع پر کوئی سرکاری عہدیدار اس حملے پر موقف دینے کے لئے موجود نہیں تھے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: داعش کے ٹھکانوں پر بمباری 20 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top