• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    الخلیل : چاقو مارنے کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار




    فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک 16 سالہ نوجوان فلسطینی لڑکی جس کا نام   مادلین محمد خریزات  کو حراست میں لیا ہے جس پر مبینہ طورپر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے اور ساتھ ہی  اسرائیلی فورسز نے چار دیگر فلسطینی نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا  ہے



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: الخلیل : چاقو مارنے کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top