داعش
2015ء کے دوران اپنے زیر قبضہ علاقوں میں سے تقریباً چودہ فی صد کھو بیٹھا ہے جبکہ
اس دوران شامی کردوں نے اپنے کنٹرول والے علاقوں کو تین گنا بڑھا لیا ہے۔امریکا میں
قائم ایک تھنک ٹینک آئی ایچ ایس جین نے دعوی کیا ہے کہ داعش ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع
شامی شہر تل ابیض ،عراقی شہر تکریت اور بیجی
آئیل ریفائنری پر قبضہ کھو بیٹھے ہیں۔اس کے علاوہ داعش کا شام میں اپنے (دارالخلافہ)
الرقہ اور عراقی شہر موصل کے پر بھی کنٹرول نہیں رہا جس سے داعش کے لیے اپنے زیر قبضہ
علاقوں تک سامان رسد پہنچانا مشکل ہوچکا ہے۔
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment