عراق
کی وزارت دفاع کے نے کہا ہے کہ داعش کے جنگجو صوبہ الرمادی سے شہریوں کو انخلا سے روک
رہے ہیں۔عراقی فوج الرمادی پر دوبارہ قبضے کے لیے ایک بڑی کارروائی کرنے کی تیاریوں
میں ہے اور اس نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب
چلے جائیں۔وزارت دفاع کے ترجمان نصیر نوری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
بہت سے خاندان داعش سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں لیکن شہر کے اندر سے ملنے والی
انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق جنگجو خاندانوں کو باہر جانے سے روک رہے ہیں۔وہ انھیں
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں
http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/iraq/2015/12/21/

0 comments:
Post a Comment