ترکی کی حکمراں جماعت کے نائب صدر عمر گلیک نے کہا کہ اسرائیل
کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات ہوئے ہیں ہم اپنی شرائط پر قائم ہیں۔
مرمرہ جہاز پر ہونے والے حملے پراسرائیل
کو معافی مانگنا ہوگی۔ شہیدوں اور زخمیوں کے اہل خانہ کو ہرجانہ اور غزہ کی پٹی پر
مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment