قطرکے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے عراق کے وزیر
خارجہ ڈاکٹر ابراہیم جعفری سے فون پر گفتگو کی۔جس میں انہوں نے عراق میں قطری شہریوں
کے اغوا ہونے کے بارے میں بات چیت کی جبکہ وزیر خارجہ نے اس مسئلہ کی تحقیقات کے
نتائج سامنے آنے تک انتظار کا کہا ہے۔
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment