• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    انتفاضہ القدس کے دوران اب تک 19 فلسطینی طلباء شہید۔ وزارت تعلیم




    فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں کی انتفاضہ القدس کے دوران اب تک  19 طلباء و طالبات شہید اور 462 زخمی  ہوئے ہیں  اور 33 اساتذہ   بھی زخمی ہوے ہیں  جن کو قابض اسرائیلی  فوج کی طرف سے  گولیاں مار کر زخمی کیا  گیا





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتفاضہ القدس کے دوران اب تک 19 فلسطینی طلباء شہید۔ وزارت تعلیم Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top