• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    نیتن یاھو ’’لیکوڈ‘‘ کی لیڈر شپ پر دوبار قبضہ کرنے کے لیے کوشاں




    اسرائیلی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاھو’’لیکوڈ‘‘ کی قیادت حاصل کرنے  کے لیے پارٹی کے دو ماہ بعد ہونے والے  انتخابات قبل از وقت کروانے  کا  ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا ہے کہ پارٹی کے قبل از وقت انتخابات پر جماعت کے دوسرے رہنماؤں نے سخت مخالفت کی ہے


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتن یاھو ’’لیکوڈ‘‘ کی لیڈر شپ پر دوبار قبضہ کرنے کے لیے کوشاں Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top