شام میں روسی مداخلت کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ، گزشتہ اکتوبر میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ڈیرھ ماہ میں پاسداران انقلاب کے اعلی افسران سمیت 65 فوجی ہلاک ہوے ہیں ، اور ایران کی شرق ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے شام میں جاری جھڑپوں کے دوراں پاسداران انقلاب کے اعلی افسران سمیت 13 فوجی ہلاک ہوے ہیں ۔
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment