مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور فلسطینی علماء کونسل کے چیئرمین
الشیخ عکرمہ سعید صبری نے فلسطینی عوام سے
اپیل کی ہے کہ وہ بروز بدھ 23 دسمبر 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ
اول میں منانے کے لئے مسجد اقصیٰ میں حاضری کویقینی بنائیں
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment