• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    جنسی جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیر داخلہ عہدے سے مستعفی



    اسرائیلی وزیرداخلہ سلوان شالوم نے جنسی جرائم میں ملوث ہونے کے ایک مقدمے  میں اتوار کی شام  اپنے عہدے سے استعفیٰ  دےدیا ۔ اور ان کی جگہ پر  وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے وزارت داخلہ کا قلم دان سنھبال لیا ۔ نیتن یاھو وزارت عظمیٰ کے ساتھ ساتھ کابینہ میں چار دیگر وزارتوں کے بھی قلم دان سنھبالے ہوئے ہیں


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنسی جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیر داخلہ عہدے سے مستعفی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top