• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    تہران میں عنقریب سعودی سفیر اپنے فرائض سرانجام دے گا ۔


    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری نے  ہفتہ وار  پریس کانفرنس کے موقعہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوے اعلان کیا ہے کہ  سعودی عرب کے نئے سفیر علی حسن جعفر   عنقریب تہران میں اپنے فرائض سرانجام دے گا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تہران میں عنقریب سعودی سفیر اپنے فرائض سرانجام دے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top