• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 22, 2015

    شامی مہاجرین کو پناہ نہ دینے والے داعش کے اتحادی ہیں


    '
    اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر انتونیو گتریس نے کہا ہے کہ جو لوگ شامی مہاجرین کو پناہ نہیں دے رہے وہ داعش  کےاتحادی ہیں۔انھوں نے یہ بیان امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کہ بیان کے بعد دیا جس میں ڈونلڈنے مسلمانوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔انتونیو گتریس نےکہا  کہ مہاجرین پر دہشت گردی کا الزام عائد نہیں کیا جاسکتا وہ تو اپنی جانیں بچا کر دوسرے ممالک کا رُخ کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ جو بھی مہاجرین اور خاص طور پر مسلمانوں کو اپنے ہاں پناہ دینے سے انکاری ہیں وہ انتہا پسند گروپوں کے پروپیگنڈا اور بھرتی کے لیے بہترین اتحادی ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی مہاجرین کو پناہ نہ دینے والے داعش کے اتحادی ہیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top