حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ نے دو دن پہلے
دمشق کے جنوب مشرقی شہر جرمانا میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے کمانڈر سمیر قنطارکی
تدفین کے موقعہ پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم
اپنے کمانڈر سمیر قنطار کی ہلاکت کا بدلہ ضرور لیں گے ۔
Tuesday, December 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment