• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 9, 2015

    قابض اسرائیلی فوج کی القدس اور مغربی کنارے میں بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاریاں جاری




    غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں کل شام سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس میں  اب تک تقریبا 31 بے گناہ فلسطینی گرفتار ہو چکے ہیں جن  میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں  قلقیلہ شہر سے 6  اور القدس سے 7 شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج کی القدس اور مغربی کنارے میں بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاریاں جاری Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top