ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے پانچ فوجی شام میں لڑائی کے
دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران
کی
ملیشیا نے مزید ہلاکتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بحریہ کا ایک فوجی لاذقیہ
شہر میں ساحل کے قریب ہلاک کیا گیااور اس کے ساتھ
ہی شام میں اب تک ہلاک ہونے والے
ایرانیوں کی تعداد 83 ہو چکی ہے۔
0 comments:
Post a Comment