• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    بیت اللحم میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔



    جنوب بیت اللحم میں غاصب اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے کیمپ میں  ایک  20 سالہ فلسطینی نوجوان جس کا نام مالک اکرم شاہین ہے  اسے گولی مار کر شہید کر دیا ۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق گولی اس کے سر میں ماری گئی جس کی وجہ  سے اس کی موت واقع ہوئی  


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیت اللحم میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top