• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 8, 2015

    ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زید النہیان کی سوڈان کے صدر سے ملاقات


    ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان  نے سوڈان کے صدر عمر  البشیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے  درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور  دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زید النہیان کی سوڈان کے صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top