مصر کے چیف آف سٹاف محمود حجازی بدھ کی صبح مصر اور
یونان کی فوج کے درمیان ہونے والی بحری
اور فضائی میڈوسا 2015 مشقوں میں شرکت کے
لئے یونان روانہ ہو گئے ۔ دورے کے دوران
چیف آف سٹاف علاقائی اور بین الاقوامی
صورت حال کے پیش نظر دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کے لئے اعلیٰ فوجی
افسران سے ملاقاتیں کریں گے ۔
Wednesday, December 9, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment