• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 9, 2015

    جو سعودی عرب اور مصر کے درمیان سازش کرنا چاہتے ہیں وہ مایوس ہونگے ۔ الفیصل



    مؤسسة الفكر العربي کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ جو قوتیں سعودی عرب اور مصر کے درمیان عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں  وہ ہر بار ناکام ہوں گے  ۔ مصر میں سعودیہ کے سفیر اور عرب لیگ کے مستقل مندوب   احمد بن عبد العزیز قطان کی طرف سے  دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر  الفیصل کا کہنا تھا  کہ  مصر اور سعودیہ کے تعلقات اب مزید مضبوط ہو رہے ہیں اب کوئی ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا   ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جو سعودی عرب اور مصر کے درمیان سازش کرنا چاہتے ہیں وہ مایوس ہونگے ۔ الفیصل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top