• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    ایران میں نئے سعودی سفیر کےتقرر کا اعلان ۔


    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان  حسین جابر انصاری نے  کہا ہے  کہ سعودی عرب  نے ایران میں اپنے نئے سفیر کی تقرری  کردی ہے ۔
     ایرانی وزارت خارجہ  نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں سعودی سفیر کی تقرری کا مسئلہ قانونی مراحل میں  ہے ۔عنقریب  وزارت  خارجہ اس کا حتمی  اعلان کیا جاے گا ۔  انہوں مزید تاکید کرتے ہوے کہا کہ ایران  کی سیاسی پالیسی  خاص طور پر ہمسایہ ممالک کے ساتھ  مذاکرات اور  باہمی احترام پر مبنی ہے ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں نئے سعودی سفیر کےتقرر کا اعلان ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top