• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    لبنان میں بے گھر شامی سخت سردی کا شکارہیں ۔


    لبنان میں مقیم شامی مہاجر  سردی کی لپیٹ میں ہیں   خاص طور پر  بچوں کی  بنیادی ضروریات نہ ہونی کی وجہ سے ان کو مشکلات کا سامنا ہے۔

    شام میں بگڑتی ہوئی حالت کے پیش نظر لبنان میں مقیم بے گھر شام افراد بنیادی ضروریات نہ ہونے کی   وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنان میں بے گھر شامی سخت سردی کا شکارہیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top