• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 11, 2015

    بشارالاسد اور ترکی داعش سے تیل کی تجارت میں ملوث ہے


    امریکی محکمہ خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش نے تیل کی تجارت سے پچاس کروڑ ڈالرز سے زیادہ دولت کما ئی ہے۔اس تیل کی نمایاں مقدار  بشارالاسد کی حکومت خرید رہی ہے اور دوسری بڑی مقدار ترکی کرید رہا ہے ۔

    ایڈم زوبین نے پہلی مرتبہ داعش کے تیل کے کاروبار سے متعلق تفصیل جاری کی ہے۔انھوں نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجو شام میں تیل کی تنصیبات پر ہرماہ چارکروڑ ڈالرز مالیت کا تیل فروخت کررہے ہیں۔یہ تیل پھر ٹرکوں کے ذریعے شام کے خانہ جنگی کا شکار دوسرے علاقوں کی جانب لے جایا جاتا ہے اور بعض اوقات اس سے بھی آگے سرحد پار پہنچا دیا جاتا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بشارالاسد اور ترکی داعش سے تیل کی تجارت میں ملوث ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top