تازہ ترین > سعودی عرب > واشنگٹن کاریاض سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کی تعریف سعودی عرب واشنگٹن کاریاض سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کی تعریف امریکی محکمہ خارجہ نے ریاض میں شامی حزب اختلاف اجلاس کے کامیاب انعقاد کی تعریف کی ہے جس میں شام کے سیاسی حل کے لئے بنیادی باتوں پر اتفاق کیا گیاہےاور اس نےسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے اس طرح کے اجلاس کروانے کو سراہا ہے۔ Link 12/11/2015 05:04:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment