ہیومن رائٹس کے عہدیدار کے مطابق آج جمعہ کے دن مشرقی شام میں تجارتی ٹرکوں
میں تین بم دھماکے ہوئے جس میں
کم ازکم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ علاقہ کردوں
کے زیر کنٹرول ہے اور جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔اور کرد
امریکی اتحاد کی داعش پر بمباری کی حمایت کرتے ہیں link
0 comments:
Post a Comment