سعودی
وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاض کانفرنس میں بنیادی نکات کی روشنی میں اسد کے خلاف طاقت کا
استعمال بھی متوقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد شامی حزب اختلاف کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہے اور
تمام جماعتوں کو ایک موقف پر اکٹھا کرنا ہے۔
خلیجی
ملکوں کے سربراہی اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے واضح
کیا کہ بشار الاسد کے پاس دو راستے ہیں۔ پہلا راستہ پر امن طریقے سےاقتدار سے سبکدوشی
اور دوسرا راستہ طاقت کے ذریعے اقتدار سے علیحدگی کا ہے۔

0 comments:
Post a Comment