امریکی
محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ جمعرات کوعراق میں امریکی
اتحادی طیاروں کی جانب سے داعش کے ٹھکانوں پر کی گئی بمباری سے داعش کےتین رہنما
ہلاک ہوگئے ہیں ۔بین الاقوامی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل اسٹیووارن نے کہا کہ اس
حملہ سے داعش کی سرگرمیوں کومالی سپورٹ کرنےوالا رہنما بھی مارا گیا جس سے داعش کی
صلاحیت کمزور ہوگی
Friday, December 11, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment