ایران کے عرب اور
افریقی امور کے نائب وزیر خارجہ امیر
عبداللہیان نے یمن میں اقوام متحدہ کے
نمائند ے اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوے کہا ہے کہ
ایران یمنی مذاکرات کو کامیاب بنانے میں تعاون جاری رکھے گا ۔
امیر عبد اللہیان نے
ٹیلی فون رابطے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے کردار کا شکریہ ادا کیا ، اور انہوں نے واضح کیا کہ
تہران یمن کے بحران کا سیاسی حل چاہتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment