• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 10, 2015

    عراقی صدر فؤاد معصوم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے پر زور دیا ۔


    عراقی صدر فؤاد معصوم نے  دونوں ہمسایہ ممالک کے مشترکہ مفادات   کی خدمت کے لیے ایران اور اپنے ملک  کے درمیان  تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
    عراقی صدر فؤاد معصوم نے ایران کے سفیر  حسن دانائی فر کے ساتھ ایک میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تمام مجالات میں  تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
    اور اس کے علاوہ   انہوں نے ایران کی  بغداد کے ساتھ دہشتگردوں کے خلاف حمایت اور عراق  کی سلامتی اور اس کی خود مختاری کو برقرار رکھنے  پر تعریف کی ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی صدر فؤاد معصوم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے پر زور دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top