سعودی دارالحکومت الریاض میںخلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے لیڈروں نےکہیں بھی ہونے والی
دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر
زور دیا ہے۔خلیجی عرب ریاستوں نے یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے ہادی حکومت اور
حوثی ملیشیا کے درمیان امن معاہدے کی صورت میں خانہ جنگی سے تباہ شدہ اس ملک کی تعمیر
نو کے لیے ایک بین الاقوامی تعمیرنو کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Thursday, December 10, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment