• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    بحرین کے نائب وزیراعظم کا سوڈانی سفیر کا استقبال ۔


    بحرین کے نائب وزیراعظم  علی بن خلیفہ آل  خلیفہ نے آج صبح سوڈان کے سفیر  عبدالرحمٰن خلیل احمد کا استقبال کیا ۔
    انہوں نے سوڈانی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوراں  کہا کہ بحرین کا  سوڈان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ۔
    دوسری جانب سوڈانی سفیر نے کہا کہ سوڈان بحرین کے ساتھ  دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کا خواہش مند ہے   ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے نائب وزیراعظم کا سوڈانی سفیر کا استقبال ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top