بحرایجہ
میں اتوار کے روز ترکی کی ایک کشتی پر روسی فوج کی فائرنگ کے واقعے کے بعد بحراسود
میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک نئی کشیدگی سامنے آئی ہے۔ ۔القرم کے علاقے میں توانائی
کے شعبے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بحر اسود میں ترکی کی پرچم والی
ایک مال بردار کشتی پر روسی کوسٹ گارڈ کے عملے نے فائرنگ کی جس کے بعد کشتی کو اپنا
روٹ تبدیل کرنا پڑا ہے۔ تاہم بعد ازاں ترک کشتی محفوظ راستے سے اپنی منزل کی جانب روانہ
ہو گئی تھی۔
Tuesday, December 15, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment