امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اسرائیل اور فلسطین کے
تنازعے میں اسرائیلی حکومت کی نئی پالیسی
پر سخت تنقید کی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت کی فلسطینیوں کے لئے نئی
پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل کا حکومت کرنا مشکل ہو جاے گا
امریکی میگزین کو ایک انٹرویو دیتے ہوے جان کیری کا کہنا تھا کہ اسرائیل
کا مغربی کنارے میں آبادکاروں کی بستیاں
تعمیر کرنا اور فلسطینیوں کے گھروں کو
گرانا مناسب عمل نہیں

0 comments:
Post a Comment