• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات


    یو اے ای  کے وزیر  خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے آج پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ لورینت سے ملاقات کی جس میں انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے    کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top