• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات


    قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد  العطیہ  نے امریکی ہم منصب جان کیری کے ساتھ ملاقات کی  جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کو مزید بڑھانے  اور شام کی تازہ ترین صورت حال  پر تبادلہ خیال کیا اس کے علاوہ    جنیوا  1 کے مطابق  اس بحران کےسیاسی حل کے طریقوں پر  بھی بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top