• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 15, 2015

    تعز میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر اتحادی طیاروں کی بمباری


    یمن کے وسطی شہر تعز میں اتحادی  افواج کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 11 حوثی شدت پسند ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ بمباری سے باغیوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تعز میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر اتحادی طیاروں کی بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top