یمن میں حوثی باغیوں اور منحرف سابق صدر علی
عبداللہ صالح کے وفاداروں کے خلاف اور آئینی حکومت کی بحالی کے لیے
اتحادی ممالک کے آپریشن کو 200 دن پورے ہو گئے ہیں۔ اس عرصے میں حکومتی ملیشیا اور اتحادی طیاروں کی بمباری سے
کم سے کم چوبیس ہزار باغی ہلاک کیے گئے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment