• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 19, 2015

    شام میں روسی حملوں کے آغاز سے 56 ایرانی ہلاک ۔



    شام میں اکتوبر کے اوائل سے حکومت مخالف باغیوں کے خلاف روس کی فوجی کارروائیوں کے بعد اب تک کم سے کم 56 ایرانی فوجی اور پاسیج ملیشیا سے وابستہ جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ مہلوکین میں پاسداران انقلاب کے تین سینیر عہدیدار بھی شامل ہیں جنہیں حال ہی میں حلب شہرمیں مرا گیا۔

     مشرق خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے تین عہدیدار حلب میں مارے گئے۔ شام میں صدر اسد کی حمایت میں اپنی جانیں قربان کرنے والوں میں محمد رضا ابراہیمی کا تعلق ایران کے اصفہان، بہزاد سیفی کا فارس اور ستارعباسی کا کرمنشاہ سے تھا۔ ان تینوں کو پچھلے مہینے حلب میں حکومت مخالف باغیوں کےساتھ لڑائی کے لیے بھیجا گیا تھا۔








    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں روسی حملوں کے آغاز سے 56 ایرانی ہلاک ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top