اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ ان
کی جماعت غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان زمینی
رابطے کے لیے استعمال ہونے والی رفح گذرگاہ کو مستقل بنیادوں پر کھلوانے کی خواہاں
ہے۔ رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق مصر کی کسی بھی مثبت تجویز کا خیر مقدم کیا جائے
گا۔
حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں
کہا کہ ان کی جماعت رفح گذرگاہ کے جلد از جلد کھولے جانے کی خواہاں ہے۔

0 comments:
Post a Comment