• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    اردن کی معیشت شام عراق جنگ اور سرحدوں کی بندش کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔ جریدہ دستور

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ادارے کے مطابق  مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے خطے میں مسلسل چوتھے سال میں شرح کی کمی مین اضافہ ہوا ہے اور آئی ایم ایف کے مطابق اردن میں تیل کی درآمد کی کمی وجہ سے شرح کی کمی میں اضافہ ہوا ہے اور  موجودہ سال میں شرح 3 فیصد اور 2015 میں 4 فیصد تک امکان ہےاور کہا ہے کہ اردن کی مزاحمت کو مضبوط بنانا ضروری ہےاورا ردن کو بیرونی سبسڈی دینا ہوگی  تا کہ اردن کی ترقی میں جونمایا کمی واقع ہوئی ہے اسکو بہتر کیا جا سکے۔


    http://www.addustour.com/17380
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی معیشت شام عراق جنگ اور سرحدوں کی بندش کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔ جریدہ دستور Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top