• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    نقاب پوش آدمیوں نے سویس شہر میں سعودی عرب کی سفارتی گاڑیاں جلا ڈالیں ۔


    مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کے دن  سویس شہر کے الاربعین علاقے میں 4 نقاب پوش آدمیوں نے 

    سعودی قونصلیٹ کی گاڈیاں جلا دی تھیں ،  سویس پولیس کے چیف جنرل میجر طارق کسائی نے کہا ہے کہ  مجرموں تک پہنچنے کے لیے  پولیس تحقیقات  کر رہی ہے ،
    قاہرہ  میں سعودی سفارتخانے نے اس واقعات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔
    یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب سابق صدر محمد مرسی کی حکومت کے تختہ الٹنے کے بعد سے مصر کی حمایت کرتا رہا ہے ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت نے اربوں ڈالر اور تیل کی صورت میں  نئے نظام کی حمایت کی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نقاب پوش آدمیوں نے سویس شہر میں سعودی عرب کی سفارتی گاڑیاں جلا ڈالیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top