• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    مصر :سیناء میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان۔

    مصر :سیناء میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان۔

    مصر کے جزیرہ نما سینا میں گزشتہ روز فوجی چیک پوائنٹ پر ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے جس کے بعد علاقے میں تین ماہ کے لیے ہنگامی حالت کا جبکہ شام پانچ بجے سے صبح سات بجے تک کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے
    مصر کے جزیرہ نما سینا میں گزشتہ روز فوجی چیک پوائنٹ پر ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے ۔
    ان حملوں میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔
    صدر عبداالفتح السیسی نے ان فوجیوں کی ہلاکت پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر :سیناء میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top