عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سرکاری دورہ پر اردن پہنچ گئے ہیں اور انکا استقبال وزیر اعظم عبداللہ النسور نے کیا۔وہ شاہ عبداللہ کے علاوہ دیگر رہنماوں سے ملاقات کریں گئے جس میں وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اور آبادی کے مسائل کے بارے میں بات چیت کریں گے ۔اور انکی آج شاہ عبداللہ سے دوپہر کو ملاقات متوقع ہے۔
http://www.ammonnews.net/article.aspx?articleno=209820

0 comments:
Post a Comment