داعش نے عراق کے شہر موصل کے اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لئیے نیا ضابطہ اخلاق اور یونیفارم کیا ہے، طلبہ کے لئیے کھلا افغانی چغہ اور طالبات کے لئیے مکمل چہرہ ڈھانپنے کے لئیے بڑی چادر کے طور پر یونیفارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔
داعش اسکولوں ، کالجز اور یونیورسٹیز کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، اور طلبہ اور اساتذہ کی سرگرمیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

0 comments:
Post a Comment